• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تاحیات نااہلی کا قانون مناسب نہیں ہے ، ترمیم کی جائے ، فواد چوہدری

تاحیات نااہلی کا قانون مناسب نہیں ہے ، ترمیم کی جائے ، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں ہے ، اس قانون میں ترمیم کرنی چاہیے۔

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات بے حد ضروری ہیں۔ چیف جسٹس کے از خود نوٹس اختیار اور مقدمات مقرر کرنے سے متعلق بھی اصلاحات ضروری ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئین یا قانون میں ترمیم کسی ایک شخص کے لیے نہیں ہونی چاہیے، بینچ کی تشکیل سمیت تمام معاملات میں ترامیم ہونی چاہئیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply