پوپ فرانسس کیجانب سے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل

پوپ فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ روس یوکرین معاہدے میں اقلیتوں کے جائز قانونی حقوق کا خیال رکھا جائے۔

پوپ فرانسس نے مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن تشدد اور موت کے سلسلے کو ختم کریں۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے یوکرینی صدر سے کہا کہ وہ امن تجاویز کے لیے اپنے دروازے کُھلے رکھیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply