• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سکھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے متاثرہ دو افراد کا انتقال

سکھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے متاثرہ دو افراد کا انتقال

کراچی: سکھر ڈویژن میں ملیریا سے متاثرہ دو افراد کا انتقال ہو گیا۔ دونوں افراد کی اموات گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

یہ بات سندھ کے محکمہ صحت نے اپنی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتائی ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں رواں سال اب تک ایک لاکھ 81 ہزار 671 ملیریا کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر8 ہزار 802 ملیریا کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ حیدرآباد ڈویژن میں سب سے زیادہ 88 ہزار 73 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply