پی ٹی آئی کا ستمبر کے آخر میں لانگ مارچ کا فیصلہ

تحریک انصاف ستمبر کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رہنماوں کو دو ہفتوں میں لانگ مارچ کی تیاری کرنے اور احتجاج کے اخراجات کا بندوبست کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اس بار عمران خان پشاور کے بجائے لاہور سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا۔عام انتخابات کا اعلان ہونے تک اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply