سعودی شہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کےشہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے.

شاہی دیوان سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی، شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے۔

شہزادہ عبدالکریم دوسرے فرمانروا شاہ سعود کے49 ویں بیٹے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے پرائمری، مڈل اور ثانوی تعلیم سعودی عرب میں حاصل کی جس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکا بھی گئے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply