• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا کے 2 شہروں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔

حکام کے مطابق شخص نے ٹورنٹو کے ٹریفک پولیس افسر کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ دوپہر کے کھانے کے وقفے پر تھا. جبکہ دوسرے فائرنگ کے واقع میں پاکستانی کینیڈین محمد شکیل کو نشانہ بنایا گیا۔

جس کے بعد پولیس نے دعوی کیا ہے کہ حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کردیا گیا۔ حملہ آور نے مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کر کے عام شہریوں کا نشانہ بنایا۔

Advertisements
julia rana solicitors

پاکستان نژاد امریکی شہری محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے، پولیس نے پہلے فائرنگ کے واقع کے بعد شہروں میں الرٹ جاری کیے تھے، مشتبہ شخص کی ہلاکت کے بعد واقعات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply