• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات؛ 4 حلقوں میں نئی تاریخوں کا اعلان

قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات؛ 4 حلقوں میں نئی تاریخوں کا اعلان

قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات؛ 4 حلقوں میں نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے ملتوی کیے گئے ضمنی انتخابات میں سے  4 حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 157 ملتان اورپی پی 139 شیخوپورہ میں پولنگ 9 اکتوبر کو ہوگی۔

پی پی 241 بہاولنگر،پی پی 209 خانیوال میں بھی ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ 9 اکتوبرکو کروائی جائے گی۔ضمنی انتخابات کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ  الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث 11، 25 ستمبر اور  2 اکتوبر کو قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں  ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply