یقین کریں میں ہم جنس پرست نہیں ہوں

امریکی نژاد بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں ان سے متعلق بہت ہی غلط خبریں پھیلائی گئیں، یہاں تک کہ شہ سرخیاں لگائی گئیں کہ میں ‘ہم جنس پرست’ بننے کی منتظر ہوں۔

حال ہی میں  “بروت انڈیا”سے بات کرتے ہوئے نرگس فخری نے بولی وڈ کی بدترین یاد بتانے سے متعلق سوال کیا گیا کہ تو انہوں نے بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں ان سے متعلق بہت ہی ساری غلط خبریں پھیلائی گئیں۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں بھارت کی ثقافت اور یہاں کے لوگوں سے متعلق بہت ساری چیزوں کا علم نہیں تھا اور امریکا سے آتے وقت بہت دوستوں نے انہیں انڈیا جانے سے روکا بھی لیکن وہ اس باوجود ہندوستان چلی آئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

نرگس فخری کے مطابق بہت ساری چیزیں جو امریکا میں معمولی تھیں، وہ بھارت میں بلکل نئی تھیں اور ان کا مطلب غلط لیا جاتا تھا۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply