• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اورنج لائن کل سے کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

اورنج لائن کل سے کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اورنج لائن کل سے کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کےعوام کو کل ایک اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولت ملے گی، سیلاب کی موجودہ صورتحال کےباعث اورنج لائن بی آرٹی کا افتتاح سادگی سےہو گا۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن پر عمل پیرا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کراچی کےعوام کوٹرانسپورٹ کےبہترین منصوبےدینے پر کام کر رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply