برطانوی جوڑے نے بچے کا نام ’پکوڑا‘ کیوں رکھ دیا؟

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’پکوڑا‘ رکھ دیا جس پر لوگ کافی حیران کا اظہار کر رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں میاں بیوی پکوڑے کے پسند شوقین ہیں اور اسی لیے بچے کا نام ’پکوڑا‘ رکھا۔ یہ خبر برطانیہ میں قائم بھارتی ریسٹورنٹ کے فیس بک پیج سے شیئر کی گئی۔

جوڑا اکثر اس ریسٹورنٹ میں چائے اور پکوڑے کھانے آتا تھا۔ سوشل میڈیا پر خبر سامنے آنے کے بعد لوگ حیرت زدہ ہیں اور اس پر تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

بچے کے والد کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ نے بیٹے کا نام ’پکوڑا‘ رکھنے کا فیصلہ کیا، وہ اس ڈش کی بہت شوقین ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply