پاکستان اور اقوام متحدہ آج مشترکہ طور پر فلڈ ریسپانس پلان کا اعلان کریں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد اور جنیوا میں بیک وقت رسپانس پلان کا اعلان کیا جائے گا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، وزیر خارجہ بلاول بھٹواور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال خطاب کریں گے۔
Advertisements
تقریب میں اقوام متحدہ کے تمام ارکان اور متعلقہ ایجنسیاں شرکت کریں گی، اس موقع پر چئیرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اختر نواز سیشن کو بریفنگ دیں گے اور سیلاب کی تباہ کاروں بارے آگاہ کریں گے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں