• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سیلاب اور بارشوں کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے10 اضلاع میں فلڈ ایمرجنسی نافذ

سیلاب اور بارشوں کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے10 اضلاع میں فلڈ ایمرجنسی نافذ

سیلاب اور بارشوں کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے 10 اضلاع میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق ان دس اضلاع میں پی ڈی ایم اے ایکٹ کے تحت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئےایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔

جن اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ان میں سوات،ڈی آئی خان،ٹانک،لوئر دیر ،نوشہرہ، چارسدہ،صوابی،لوئر کوہستان، شانگلہ اور مردان شامل ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سیلاب سے متاثرہ متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے اعلامیے جاری کردئیے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply