• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے 3 افسر برطرف

پاکستان میں میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے 3 افسر برطرف

پاکستان میں میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے 3 افسر برطرف کر دیئے گئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 9 مارچ 2022 کو براہاموس میزائل بھارت سے پاکستان میں آ گرا تھا جس پر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق 3 افسروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے میزائل فائر ہوا، پاکستان نے میزائل فائر ہونے پر بھارت سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے میزائل فائر ہونے کے واقعے کو ٹیکنیکل غلطی قرار دیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply