سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے۔ محکمہ تعلیم نے میوزک اور آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کی تیاری کرلی۔

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ ہائی اسکولز میں میوزک اور آرٹ ٹیچرز لارہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ساڑھے سات سو میوزک اور اتنے ہی آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کےلئے اشتہار دے رہے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ان کا کہنا ہے کہ موسیقی کی تعلیم سے بچوں میں گانے کا ٹیلنٹ سامنے آسکے گا۔ رواں سال اساتذہ کی تعیناتیوں کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply