شناختی کارڈ کے بغیر کسی فرد کو بطور شہری کوئی بھی حق حاصل نہیں ہوتا۔ پاکستان میں لاکھوں خواتین، ٹرانسجینڈر اور تارکین وطن کارکن اور خانہ بدوش قومی شناختی دستاویز سے محروم ہیں ۔
نادارا حکام کاکہنا ہے کہ ادارہ ایسے لوگوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے جنہیں والد کا شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے اپنا شناختی کارڈ حاصل کرنے میں مشکل پیش آرہی تھی۔
حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ جن لوگوں کو ڈیٹا بیس میں رجسٹرڈ ہونا ہے انہیں خارج نہیں کیا جائے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں