کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین نے شاندار کاکردگی دکھا کر کامیابی اپنے نام کر لی۔
پاکستانی باکسر الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو شکست دی۔قومی باکسرالیاس حسین نے 57کلوگرام کیٹیگری کی فائٹ میں فتح حاصل کی۔
Advertisements

پاکستانی باکسر الیاس حسین نے حریف کو ناک آوٹ کر دیا۔ ریفری نے 2 منٹ 55 سیکنڈز میں فائٹ روک کر الیاس کو فاتح قرار دیا۔لیاس حسین نے دوسرے روانڈ میں حریف باکسر کو ناک آوٹ کیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں