مونچھیں رکھنے والی بھارتی خاتون کون ہے؟

بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شیجا اپنی مونچھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

بھارتی ریاست کیرالہ کی 35 سالہ رہائشی شیجا کا کہنا ہے کہ انہیں مونچھیں رکھنا پسند ہے، بہت سے لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Advertisements
julia rana solicitors

شیجا کا کہنا ہے کہ جب وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصویر اپ لوڈ کرتی ہیں تو بہت سے لوگ وجہ بھی پوچھتے ہیں اور ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply