• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حیرت انگیز اب آپ اپنے مرنے والے پیاروں کی آوازیں سن سکیں گے

حیرت انگیز اب آپ اپنے مرنے والے پیاروں کی آوازیں سن سکیں گے

حالیہ دور میں آرٹیفشل انٹیلیجنس کی مدد سے ایک ایسا اسپیکر تیار کیا گیا ہے جس کے ذریعے ہم دنیا سے چلے جانے والے اپنے پیاروں کی آواز کو سن سکیں گے۔

ورچوئل اسسٹنٹ ٹیکنالوجی ایمیزون الیکسا پر نیا فیچر متعارف ہونے جارہا ہے جس کے ذریعے کسی کی بھی آواز کی نقل کی جاسکتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایمیزون کے ’الیکسا اے آئی‘ کے سربراہ سائنسدان روہت پرساد کا کہنا ہے کہ بلا شبہ موجودہ دور مصنوعی ذہانت کا سنہری دور ہے جہاں ہمارے خواب اور سائنس فکشن حقیقت کا روپ اختیار کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply