بجلی مزید 9روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے۔
نیپرا آج سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔
دوسری جانب کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
Advertisements

نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکڑک کی درخواست پر بھی سماعت آج کرےگا۔ضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں