• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پرویزالٰہی کا عمران خان کو ٹیلی فون، کپتان کی مبارک باد

پرویزالٰہی کا عمران خان کو ٹیلی فون، کپتان کی مبارک باد

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے عدالتی فیصلہ آتے ہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کو ٹیلی فون کیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو مبارکباد دی، چودھری پرویز الہٰی نے انہیں ساڑھے11بجے حلف لینے بارے بھی آگاہ کیا۔

ادھر مونس الہٰی نےکمرہ عدالت سے نکلتے ہی چودھری پرویز الہٰی کوٹیلی فون کیا اور انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد پیش کی۔

Advertisements
julia rana solicitors

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حمزہ شہباز کو فوری طور پر وزارت اعلیٰ کا دفتر چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply