• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما

امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما

امریکی ریاست کیلیفورنیا امسال کی سب سے بڑی جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما ہے تو آگ بجھانے والا عملہ رہائشی علاقوں کو بچانے کی کوشش میں ہے۔

کیلیفورنیا کے محکمہ فائر پروٹیکشن اینڈ فاریسٹری نے ایک بیان میں کہا کہ 2,000 سے زیادہ فائر فائٹرز، ہیلی کاپٹروں اور بلڈوزروں کی مدد سے آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

آگ کل سے 56 مربع کلو میٹر کے رقبے میں پھیل گئی۔

ریاست میں وسیع پیمانے پر لگی آگ رہائشی علاقوں کے لیے خطرہ تشکیل دینے کی سطح کو برقرار رکھے ہوئے ہے تو علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

یوس مائٹ پارک کی جانب بڑھنے والی آگ 6 ہزار افراد کے مقیم ہونے والے رہائشی علاقوں کے لیے خطرہ پیدا کرنےو الی آگ کو بجھانے کے لیے زمین اور فضا سے مداخلت جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply