” سانحہ دوہوک” سلامتی کونسل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی صوبہ دوہوک کے قصبے زاہو میں عام شہریوں کی ہلاکت کے موجب حملے کی مذمت کی ہے۔

سلامتی کونسل کےمطابق، رکن ممالک نے 20 جولائی کو عراقی صوبے دوہوک کے قصبے زاہو میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان ،حکومت عراق او شمالی عراقی کردستان کی عوام سے گہری تعزیت سمیت زخمیوں کی جلد شفایابی کی نیک تمناوں کا اظہار کرتےہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

سلامتی کونسل نے کہا کہ رکن ممالک اس واقعے کی تفتیش میں تعاون کے لیے حکومت عراق اور متعلقہ تمام اداروں سے رابطے میں رہیں گے جبکہ ہم عراق کی علاقائی سالمیت اور اس کی بقا کا احترام کرتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply