• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل: حادثات میں 17 افراد جاں بحق

کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل: حادثات میں 17 افراد جاں بحق

کراچی: مون سون کے تیسرے اسپیل نے شہر میں تباہی مچادی۔ حادثات میں مجموعی طور پر 17 افراد کی جان گئی۔

کراچی میں 3روز سے جاری برسات سے شہر پانی ڈوب گیا۔ وہیں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور ڈوبنے کے واقعات رونما ہوئے۔

شہر میں تین روز کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 افراد کی جان گئی،ڈوب کر 5افراد لقمہ اجل بنے۔

Advertisements
julia rana solicitors

بارش کے باعث سب سے زیادہ حادثات پیر 25جولائی کو پیش آئے جن میں 12افراد کی جان گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply