• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بے جا پابندیاں، غیر آئینی احکامات ، ٹوئٹر نے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

بے جا پابندیاں، غیر آئینی احکامات ، ٹوئٹر نے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

ٹوئٹر نے بے جا پابندیوں کے خلاف اور غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔

ٹوئٹر نے مودی حکومت کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے یہ مؤقف اپنایا ہے کہ آئی ٹی ایکٹ کے تحت حکومت کے پاس اس طرح کے احکامات دینے کا اختیار نہیں۔ رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے ٹوئٹر کو اپنے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں سے متعلق پوسٹیں ہٹانے کا حکم اور اپوزیشن رہنماؤں کے اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

واضح رہے مودی سرکار نے ٹوئٹر پر دباؤ ڈالنے کا آغاز کسان تحریک سے کیا تھا جبکہ کورونا وبا کے دوران حکومتی نااہلی بےنقاب کرنے پر بھی ٹوئٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ٹوئٹر اور بھارتی حکومت کے درمیان تنازع 24 مئی 2021 کو اس وقت سامنے آیا تھا جب دہلی پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے دفاتر پر چھاپے مارے، تاکہ حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمان کے ٹوئٹس پر لگائے جانے والے لیبل پر تفصیلات حاصل کی جاسکیں۔

  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply