• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نانگا پربت بھی فتح، شہروز کاشف 7 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا دنیا کا کمر عمر ترین کوہ پیما

نانگا پربت بھی فتح، شہروز کاشف 7 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا دنیا کا کمر عمر ترین کوہ پیما

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

کوہ پیما شہروز کاشف نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو بھی سر کرلیا۔

شہروز کاشف 7 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیماء بن گئے۔ انہوں نے 23 دن میں 8 ہزارمیٹر سے زائد3چوٹیوں کو سر کیا ہے۔

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر لی

نانگا پربت سر کرنے کے بعد شہروزکاشف نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکومت نے10 لاکھ دینے کا وعدہ کیا لیکن صرف 4.5لاکھ ہی دئیے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ایسے چلتا رہا تو میں ورلڈ ریکارڈ نہیں بنا سکوں گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply