پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہونے کی امید

کراچی والوں کے لئے خوشخبری آگئی۔ پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہوں گی۔

دنیا کی بڑی اسٹیل ملز میں سے ایک۔ ’’باؤ اسٹیل‘‘ نے پاکستان اسٹیل کی بحالی میں دلچسپی لی ہے۔

کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو بتایا گیا کہ باواسٹیل پاکستان اسٹیل کی پیداواری صلاحیت 30لاکھ ٹن تک پہنچانا چاہتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اجلاس میں سروسز ہوٹل انٹرنیشنل کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply