مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
Advertisements

قابض فورسز نے ضلع بارہ مولا اور پلواما میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو نشانہ بنایا، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی تعداد 7 ہوگئی جبکہ 3 روز میں شہید کشمیریوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں