، ڈالر 211 کا ہو گیا

ڈالر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 29پیسےاضافہ ہوا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 211روپے25پیسے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روزکاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اونچی اڑان بھری تھی، 1 روپے 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 210 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 215 روپے کی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply