انٹربینک میں ڈالر 205روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 205روپے ہو گئی۔

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 205روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 24 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالرڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے پاکستانی معیشت میں عدم استحکام اور عالمی منڈیوں میں مہنگائی کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply