• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جنوبی بحرالکاہل کیلئے چین کے منصوبے نے مغربی طاقتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

جنوبی بحرالکاہل کیلئے چین کے منصوبے نے مغربی طاقتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

مغربی طاقتوں نے جنوبی بحرالکاہل میں چین کی سلامتی اور اقتصادی رسائی کو ڈرامائی انداز میں بڑھانے کے منصوبے سامنے آنے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی، جسے ایک علاقائی رہنما نے جزیرے کی ریاستوں کو چین کے مدار میں شامل کرنے کی خاموش کوشش قرار دیا۔

خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اگر بحرالکاہل کے جزیروں کے ممالک کی جانب سے منظوری دی جاتی ہے تو وسیع معاہدوں کا مسودہ اور 5 سالہ منصوبہ چین کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کے لیے اہم سمجھے جانے والے اس خطے میں تحفظ فراہم کرے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بحرالکاہل میں بیجنگ کی بڑھتی ہوئی مصروفیت پر مغربی تنقید کو مسترد کر دیا جنہوں نے ممکنہ طور پر منافع بخش پیشکش پیش کرنے کے لیے 8 ممالک کا دورہ شروع کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply