شمالی کوریا کی طرف سے تین نئے میزائل تجربات

شمالی کوریا نے تین مزید بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کر لیے۔

یہ بات جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جنوبی کوریا کے میزائل تجربات کرنے پر پابندی عائد ہے۔

جنوبی کوریا کی طرف یہ تجربات امریکی صدر کے خطے کے پانچ روزہ دورے کے اختتام کے فوراً بعد کیے گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

امریکی وزارت خارجہ نے ان میزائل تجربات کی مذمت کرتے ہوئے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ بامعنی بات چیت کا راستہ اختیار کرے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply