• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انتخابات کی تاریخ دیں ہم بیٹھ جائیں گے، شاہ محمود قریشی

انتخابات کی تاریخ دیں ہم بیٹھ جائیں گے، شاہ محمود قریشی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ دے ہم بیٹھ جائیں گے۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے سینے ہوتے ہیں جو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔ تصاویر چلائی گئیں کہ کارکنوں کے پاس اسلحہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آؤ میدان میں پاکستان کے عوام کو فیصلہ کرنے دو، ہمارے لوگوں نے قربانیاں دیں اور آج بھی ہم غلام ہیں کیا ؟ پشاور جلسے میں بہترین اجتماع نے حیران کر دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پراپیگنڈا کیا گیا کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں معاہدہ ہو گیا، انتخابات کی تاریخ دیں ہم بیٹھ جاتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply