• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مشتبہ روسی سائبر حملہ، متعدد اطالوی حکومتی ویب سائٹس ڈاؤن

مشتبہ روسی سائبر حملہ، متعدد اطالوی حکومتی ویب سائٹس ڈاؤن

گزشتہ روز ایک مشتبہ روسی سائبر حملے کے نتیجے میں اٹلی کی حکومت کی متعدد ویب سائٹس آف لائن ہو گئیں۔

اٹلی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس حملے میں روسی ہیکر گروپ کِل نیٹ ملوث ہے۔ سائبر حملے میں اطالوی وزارت خارجہ، ہائی کونسل آف جیوڈیشری اور وزارت ثقافت کی ویب سائٹس بھی متاثر ہوئیں۔

اٹلی کی وفاقی پولیس نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ مجموعی طور پر اس حملے سے کتنی ویب سائٹس متاثر ہوئی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ اس سے قبل کلِ نیٹ نامی ہیکر گروپ جرمن حکومت کی ویب سائٹس کو بھی نشانہ بنایا تھا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply