سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس نے بنی گالہ میں سرچ آپریشن کیا۔
پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان نے نعرے بازی کی۔پولیس نے کارکنوں کو یقین دہانی کرائی کہ سرچ آپریشن کے لئے آئے ہیں کارکنوں کو کچھ نہیں کہا جائے گا ۔
علی امین گنڈاپور بھی بنی گالہ پہنچے اور کہا کہ یہاں سب ٹھیک ہے۔ شہبازگِل نے کہا سب خیریت ہے، پولیس بنی گالہ سے واپس جا چکی ہے۔
Advertisements

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو تھریٹ کے باعث علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں