• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان ہار تسلیم نہیں کر پا رہے ہیں، ان کا نفسیاتی مسئلہ ہے: جگنو محسن

عمران خان ہار تسلیم نہیں کر پا رہے ہیں، ان کا نفسیاتی مسئلہ ہے: جگنو محسن

لاہور: رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت قائم ہے اور قائم رہے گی، ہم ثابت قدم ہیں اور رہیں گے۔

حمزہ شہباز کو فوری استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ: پنجاب میں آئینی بحران شدید ہوگیا ۔ آزاد حیثیت میں پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہونے والی سینئر صحافی جگنو محسن نے کہا کہ ہم ثابت قدم ہیں اور رہیں گے البتہ کچھ لوگ کرب میں مبتلا ہیں۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار اور سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے کہا کہ عمران خان ہار تسلیم نہیں کر پا رہے ہیں، ان کا نفسیاتی مسئلہ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پنجاب اسمبلی کی رکن جگنو محسن نے کہا کہ 2018 میں ہونے والی دھاندلی کے باوجود نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تسلیم کیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply