وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات فوج کو واپس، بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔
Advertisements

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد پاک فوج کو واپس کردی گئیں۔ بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں