عمران خان کا بغیر سیکیورٹی پروٹوکول جی9مرکز کادورہ

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بغیر سیکیورٹی پروٹوکول جی نائن مرکز کا دورہ کیا۔

اسلام آباد کی مارکیٹ عمران خان اچانک دورے پر پہنچ گئے۔ جی نائن مرکز میں شہری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اپنے درمیان پاکر خوش ہوئے۔

جی نائن مرکز میں شہریوں نے عمران خان کے ساتھ تصاویر بنائیں اور حمایت میں نعرے لگائے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

عمران خان کی بازار میں دکانداروں سے ملاقات کی اور خریدوفروخت کا جائزہ لیا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply