روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روسی حملوں کو نسل کشی قرار دے دیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ نسل کشی ہے۔ جبکہ ری ہے

جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ بات واضح سے واضح تر ہو چکی ہے کہ روسی صدرولادی میرپیوٹن یوکرین کے عوام کوصفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہے ہیں اوراس کے ثبوت بھی موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چلیں یہ قانون دانوں پر چھوڑتے ہیں کہ وہ اس کے بارے میں فیصلہ کریں ، لیکن مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اپنا آپریشن متوازن انداز میں جاری رکھے گا اور اپنے اہداف حاصل کرے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply