• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے اور بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والے ہار چکے ہیں اور یہ مٹھائی پھر ضائع ہو گئی۔ میرے الفاظ یاد رکھیئے گا۔ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے اور کپتان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply