کرپشن کے بڑے کیس کا وزیراعظم کے خلاف فیصلہ آیا ۔۔۔۔
وزیراعظم نےکہا ہم اس عدالت کے فیصلہ کو نہیں مانتے ، ۔۔۔
ہم عوام کے فیصلے مانتے ہیں اس لئے عوامی عدالت میں جائیں گے ۔ میں نے کاشف کو بتایا۔
کاشف : تو پھر کیا ہوا؟
میں: حکومت نے ناموس رسالت ﷺ کے خلاف قانون بنایا ،۔۔۔
Advertisements
عوام سٹرکوں پر نکل آئے اور عوامی عدالت لگا لی ۔
کاشف : تو پھر حکومت عوامی عدالت میں پیش ہوئی ؟
میں : نہیں نہیں۔۔۔۔ ایسا تو کچھ نہیں ہوا۔۔۔
کاشف : تو پھر حکومت نے کیا کیا؟
میں : حکومت عوامی عدالت پر حملہ آور ہوگئی ۔۔۔۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں