• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ایک ماہ میں 22 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ایک ماہ میں 22 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری ہے، جنوری کے مہینے میں قابض فوج نے 22 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کالے قانون کے تحت سال کے پہلے ماہ میں 45 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اور پُرامن مظاہروں پر فائرنگ سے 17 افراد زخمی ہوئے۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے ان میں سے 4نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 7 گھروں کو بھی تباہ کیا۔ جبکہ ایک خاتون کو بھی اپنی درندگی کا شکار بنایا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے پاکستان میں 5 فروری 2022 کو یومِ یکجہتیِ کشمیر منایا جائے گا تو دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں اگست 2019 سے جاری غیر انسانی لاک ڈاؤن کو 915 دن ہو چکے ہوں گے۔

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors london
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply