• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مقبوضہ کشمیر: نیو ائیر پرمندر میں بھگڈر سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر: نیو ائیر پرمندر میں بھگڈر سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں وکشمیر میں نیو ائیر کے جشن کے دوران مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقع تریکوٹہ کی پہاڑیوں پر موجود مندر کے احاطے میں پیش آیا۔سال نو کے موقع پر مندر میں یاتریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ یاتریوں کے رش کے باعث بھگدڑ مچنے کا واقع پیش آیا۔

پولیس حکام نے بھگدڑ مچنے کے واقع میں 12 ہلاکتوں اور 14 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنت منہوج سنہا نے کہا ہے کہ واقعے کی اعلیٰ سطح پر انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply