بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

بھارتی فوج نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

اسپوتنک کی خبر کے مطابق، اگنی پرائم میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

اگنی پرائم میزائل 1000کلومیڑسے لے کر2000کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔

یہ بھارت کی جانب سے اگنی پرائم میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔

اگنی پرائم میزائل کا وزن اگنی3 میزائل سے50فیصد کم ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ بھارت ہتھیاروں کی مسلسل خریداری اورمیزائل تجربات کی وجہ سے خطے کے امن وسلامتی کے لئے خطرہ بن رہا ہے۔

  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors

اسما مغل
خیالوں کے سمندر سے چُن کر نکالے گئے یہ کچھ الفاظ ہی میرا تعارف ہیں

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply