باجوڑ ؛دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید

باجوڑ میں راغگان ڈیم کےقریب دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

پولیس کے مطابق تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا۔  دھماکے میں  دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
دھماکے کے بعد پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن  کیا۔ ڈی پی او عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں  ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply