ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں کچھ نہیں سوچا ، شعیب ملک

قومی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں کچھ نہیں سوچ رہا۔ابھی ٹورنامنٹ کے مڈل میں ہوں فوکس کرکٹ پر ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے ورچوئل پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے۔میچز جیتنے پرکھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تکبہت اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ پاکستان ٹیم اگلے میچز کی تیاری کررہی ہے۔تمام کھلاڑیوں کا ہدف جیت ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا ہے کہ جب سے ٹیم کو جوائن کیا ہے تمام کھلاڑیوں کو متحد دیکھاہے۔لاہور سے لیکر دبئی تک ہر سیشن میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply