• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • یورپ میں گزشتہ رات گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

یورپ میں گزشتہ رات گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

یورپ میں موسم گرما اور موسم سرما کا وقت ہفتہ 30 اکتوبر کی رات اور 31 اکتوبر اتوار کی صبح 2021 اور 2022 کا ٹائم تبدیل ہو گیا گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں-

تفصیلات کے مطابق یورپ بھر میں سال میں دو بار وقت بدلا جاتا ہے۔ CET (یا موسم سرما کے وقت) سے موسم گرما کے وقت میں تبدیلی مارچ کے آخری اتوار کو ہوتی ہے اور موسم گرما کے وقت سے CET (یا موسم سرما کے وقت) میں اکتوبر کے آخری اتوار کو ہوتی ہے۔

یورپ میں موسم گرما اور سردیوں کے وقت کے بارے میں وقت نہ تبدیل کرنے پر بات چیت کے باوجود 2021 اور 2022 میں ایک بار پھر وقت کی تبدیلیاں ہوں گئیں- موسم خزاں 2021 اور بہار 2022 میں وقت کی تاریخیں یہ ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اتوار 31 اکتوبر 2021 موسم گرما کے وقت سے CET / موسم سرما کے وقت میں تبدیلی۔ گھڑیاں کو ہفتہ کی رات اور اتوار کی صبح 3 بجے سے 2 بجے ایک گھنٹہ واپس کیا جاتا ہے اور رات ایک گھنٹہ زیادہ ہوتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply