7کروڑ افراد نےویکسین کی ایک خوراک لگوالی

  پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کاعمل تیزہوگیا۔اب  تک7 کروڑافراد نے  ویکسین کی ایک خوراک لگوالی  ہے۔

این سی او اسی کے سربراہ اسد عمر کاکہنا ہے کہ ہم پاکستان کو ویکسین لگانے کے لیے پیش رفت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نےکہاہےکہ  بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک مل چکی ہے اور 4 کروڑ افراد کو مکمل طور پر ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نےسوشل میڈیاویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ  سال 2021 کے اختتام کا ہدف 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگاناتھا۔ابھی 2 ماہ باقی ہیں، انشاء اللہ ہدف کو پورا اور اس سے تجاوز کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply