وزیر اعظم عمران خان نے کالعدم جماعت کے احتجاج کے معاملے پر آج علما ئے کرام کا اجلاس بلا لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اجلاس میں علمائے کرام کو اعتماد میں لیں گے اور کالعدم جماعت کے مظاہرے اور مطالبات پر بات کریں گے۔
Advertisements

مزید یہ کہ وزیر اعظم عمران خان مختلف مکتبہ فکر کے علمائے کرام کا نکتہ نظربھی معلوم کریں گے اور انہیں رحمت اللعالمین ﷺاتھارٹی کے بارے بھی آگاہ کریں گے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں