• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بنگلہ دیش:اسلام کو بطور قومی مذہب قبول نہیں کیا جائے گا ،ملک میں 1972 کا آئین واپس لانے کی تیاری

بنگلہ دیش:اسلام کو بطور قومی مذہب قبول نہیں کیا جائے گا ،ملک میں 1972 کا آئین واپس لانے کی تیاری

بنگلادیش کی حکمران جماعت 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کی تیاری کر رہی ہے-

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہےحکومتی وزیر مراد حسن کے مطابق 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی-

رپورٹ کے مطابق اس ترمیم کے بغیر کسی رکاوٹ کے ایوان سے منظور ہونے کا امکان ہے اور اس اقدام سے اسلام بنگلادیش کا قومی مذہب نہیں رہے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں شیخ حسینہ کی حکومت نے شیخ مجیب الرحمٰن کے دیئے گئے 1972 کےآئین کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply