سبلیمیشن(Sublimation)۔۔۔جنید جاذب Junaid Jazib 17 October 2021ء یہ تحریر 2128 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet دریا، لہریں بہاؤ، اٹھانیں تصور، اُڑانیں پاتال، اونچائیاں ریگ، چٹانیں وسعتیں، حدود اندھیار، نور طاقت، بے نوائیاں جبر اورسُپردگِیاں اتصال کے اتھاہ گہرے سمندر میں ایک ہوئے! انیک ہوئے! دریا، صحرا اور روانی ! Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں